بادشاہ جو زیادہ لمبانہیں تھا by Mel Rosenberg - מל רוזנברג - Illustrated by Danny Kerman - Ourboox.com
This free e-book was created with
Ourboox.com

Create your own amazing e-book!
It's simple and free.

Start now

بادشاہ جو زیادہ لمبانہیں تھا

by

Artwork: Danny Kerman

After fruitful careers as a scientist and inventor I've gone back to what I love most - writing children's books Read More
  • Joined Oct 2013
  • Published Books 1550

 میڈین جو ایک جوان شہزادہ تھا۔ وہ

ریاست میں تمام دوسرے بچوں کے مقابلے میں بہت لمبے ہونے کا خواب دیکھتا تھا

لیکن وہ لمبا  نہیں تھا . وہ چھوٹا نہیں تھالیکن پھر بھی وہ لمبا نہ تھا .  “جب میں بادشاہ بن جاؤں گا تو  میں اپنے  تمام بادشاہی میں سب سے بلند ہو ہونگا”، اس نے اپنے آپ سے کہا تھا ۔

2
כל הזכויות שייכות לדני קרמן All rights reserved Danny Kerman 2015

ایک دن  وہ بادشاہ بن گئے ۔ وہ بڑےبھی ہو گئے اور اب وہ چھوٹا نہیں تھا ۔ لیکن اس کا قد درمیانہ تھا۔

4
כל הזכויות שייכות לדני קרמן All rights reserved Danny Kerman 2015

بادشاہ نے شاہی جوہری بلایا ۔ ” مجھے ایک بڑے تاج بنائیں” ، کنگ میڈین نے اسے حکم دیا۔لیکن پھر بھی ایک بڑے تاج کے ساتھ ، اب بھی بادشاہ سے کہیں لوگ لمبے تھے۔اس بات نے بادشاہ کو بہت پریشان بنایا۔   مجھے شاہی موچی بلاؤ” اس نے اپنے جاگیردار بتایا

6
כל הזכויות שייכות לדני קרמן All rights reserved Danny Kerman 2015

“موچی ، مجھے سلطنت میں سب سے بلند جوتے بناؤ ” ، بادشاہ نے کہا ، اور موچی نے ویسا ہی کیابادشاہ میڈین اپنی نئی تاج اور نئے جوتے پہنے ہوئے تھے لیکن پھر بھی ریاست میں اس سے لمبے لوگ موجود تھے۔

8
כל הזכויות שייכות לדני קרמן All rights reserved Danny Kerman 2015

“مجھے ایک لمبے تخت کی تعمیر کراؤ” انہوں نے شاہی بڑھئی کو حکم دیا۔بڑھئی نے اسے ایک بہت لمبا تخت بنایا ۔لیکن ابھی بھی بادشاہ سے کچھ لمبے لوگ ریاست میں موجودتھے۔

10
כל הזכויות שייכות לדני קרמן All rights reserved Danny Kerman 2015

“میری سلطنت میں تمام لمبے قد لوگوں  کو حکم دو کہ سارے جھک جاۓ اور کبھی کھڑے نہ ہو جاۓ ” وہ چللایا۔اور اسی طرح ھوا۔اس وقت بادشاہ واقعی بہت لمبا تھا۔  لیکن ایک دن وہ اپنے سر پر تیتلی کو پرواز کر تے دیکھا ۔

12
כל הזכויות שייכות לדני קרמן All rights reserved Danny Kerman 2015

“تیتلی کو پکڑلیا جاۓ”  انہوں نے اپنے معاونین سے کہا  کچھ بھی بادشاہ سے زیادہ لمبا نھیں ہونا چا ھیۓ ۔بادشاہ کے معاونین نے تیتلی کا پیچھا کیا لیکن وہ ہوا میں انچی اڑ گئی ۔

14
כל הזכויות שייכות לדני קרמן All rights reserved Danny Kerman 2015

بادشاہ بہت غصے میں تھا اور انہوں نے کہاکہ “میں تمام زندہ چیزوں سے زیادہ انچا ھوناچاھتا ہوں۔” پھرانہوں نے شاہی انجینئرز کو بلایا ۔ “مجھے ایک ٹاور تعمیر کراودی جاۓ”، انہوں نے ان سے کہا ۔

16
כל הזכויות שייכות לדני קרמן All rights reserved Danny Kerman 2015

انجینئرز نے بادشاہ کے لئے ایک ٹاور کی بنا دی۔ اب وہ بہت لمبا  اور پورے سلطنت میں سب لوگوں کے مقابلے میں بہت انچا تھا ۔ ایک لمحے کے لئے وہ بہت خوش تھا۔ اور اس کے بعد ایک چڑیااس کے سر کے اوپر گزر گئ۔

18
כל הזכויות שייכות לדני קרמן All rights reserved Danny Kerman 2015

“مجھے اس سے بھی زیادہ انچا کیا جاۓ”، انہوں نے انجینئروں کو بتایا ۔”اورانچا” بادشاہ نے کہا،’اور اونچا’۔ اور انجینئروں نے ٹاور کواونچا بنا دیا۔اور اس سے بھی زیادہ انچا۔

20
כל הזכויות שייכות לדני קרמן All rights reserved Danny Kerman 2015

اس وقت تک بادشاہ کے ٹاور اتنا انچا تھا کہ اس کا سر بادلوں میں تھا۔ اور وہ کوئ بھی چیز نہیں دیکھ سکتاتھا۔ “مجھے کسے پتہ چلے گاکہ میں سب سے انچا ہوں؟” وہ بہت حیران ہوا۔

22
כל הזכויות שייכות לדני קרמן All rights reserved Danny Kerman 2015

“اورانچا،اورانچا” ، وہ نیچے انجینئرز کو چلارھاتھا۔ بادشاہ اب بادلوں سےبھی اوپر تھا اورپوری سلطنت کودیکھ سکتا تھا۔ اب وہ ہراونچی پہاڑ، ہر پرندے اور ہر تیتلی سے زیادہ اونچا تھا ۔ بادشا میڈین آخرکار مطمئن ہوگیا۔ “میں اپنے ریاست میں سب سے اونچا ہوں”، اس نے اپنے آپ سے کہا۔

بادشاہ میڈین نے نیچے انجینئرز کو چلایا کہ” مجھے نیچے اتارنے مے میری مدد کر سکتے ہو”۔ آپ کی مدد ؟ شاہی انجینئرز چلاۓ۔ “ہم بمشکل ہی آپکو سن سکتے ہیں۔”

24
כל הזכויות שייכות לדני קרמן All rights reserved Danny Kerman 2015

“ٹاور سے مجھے نیچے لے جاؤ ، بےوقوفوں”  بادشاہ چلایا۔  “کیا؟”شاہی انجینئرز نے کہا۔”آپ کو اس سے زیادہاونچا؟” تو انجینئرز نے ٹاور کواور بھی زیادہ اونچا کر دیا۔یہاں تک کہ وہ بالکل بادشاہ کہ نہیں سن سکتے۔ اور آج کے دن تک وہ نہیں کر سکتے ہیں۔۔

26
כל הזכויות שייכות לדני קרמן All rights reserved Danny Kerman 2015
This free e-book was created with
Ourboox.com

Create your own amazing e-book!
It's simple and free.

Start now

Skip to content